صنم بلوچ کی نئی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل

صنم بلوچ کی نئی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل

لاہور: معروف اداکا رہ صنم بلوچ کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ،اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔

a2c5d65e8f47b62fc1f036b3213319af


تفصیلات کے مطابق صنم آجکل اپنی بہن کی شادی میں مصروف ہیں ۔ا داکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی بہن کی شادی کی تصاویر شئیر کیں جس میں اداکارہ نے لہنگے پہنا ہوا ہے ساتھ ہی ماتھے پر بندی بھی لگائی ہوئی ہے۔

1645994723f487d399cda62b99e3f1aa 89af78545f4d68b5aef2a251429ac145


اداکارہ کے مداحوں نے اداکارہ کے نئے انداز کو بہت سراہا ہے لیکن کچھ مداحوں نے اداکارہ تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صنم بندی لگا کر بھارتی ثقافت کی عکاسی کر رہی ہے ۔

325ead713dff326505a43d669830462f