ہاکی ورلڈ کپ: ہالینڈ کے ہاتھوں شکست، بھارت بھی ٹورنامنٹ سے باہر

ہاکی ورلڈ کپ: ہالینڈ کے ہاتھوں شکست، بھارت بھی ٹورنامنٹ سے باہر
کیپشن:   image by facebook

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی , ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔