پی ایس ایل سیزن فور متحدہ عرب امارات میں 14فروری سے شروع ہوگا

پی ایس ایل سیزن فور متحدہ عرب امارات میں 14فروری سے شروع ہوگا
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ پی ایس ایل آفیشل ٹویٹر اکاونٹ

لاہور: پاکستان  کرکٹ  بورڈ نے پی ایس ایل فور  کا  شیڈول جاری کر دیا.

ذرائع کا کہناہے کہ  پی ایس ایل فور کے شیڈول کے مطابق ایونٹ چودہ فروری سے یواےای میں شروع ہوگا۔یونٹ کےآٹھ میچز پاکستان میں ہوں گے،
کراچی فائنل سمیت پانچ میچز   کی میزبانی کرے گا۔ پی ایس ایل فور کے شروع ہونے میں دو ماہ رہے گئے ہیں اور پی سی بی نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار   پی ایس ایل میں اے بی ڈیویلیرز ، سٹیوسمتھ اور برینڈن ٹیلر اپنا ڈیبیو کریں گے۔

41a8ecc22cecacf75efb5674e00f748e

ٌپی ایس ایل فور کے لیے کاونٹ ڈاون آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس سال ڈیفینڈنگ چیمپیئن اسلام آبادیونائٹڈ  اپنے اعزاز کا دفاع کر  رہی ہے۔  پورے ٹورنامنٹ میں 34میچز کھیلے جائیں گے۔ کراچی نیشنل سٹیدیم میں پہلے چار میچ ہوں گے،  قذافی سٹیڈیم میں تین اہم میچز کھیلے جائیں گے جبکہ 14  میچز  دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ 8میچز شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

df42ceb64531b3598bedd6266ee2ae9a