دوسرے ٹی 20میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 173 رنز کا ہدف دیدیا

Pakistan Vs WI, West Indies, Pak Vs WI 2021


کراچی :دوسرے ٹی 20 میں   پا کستان نے ویسٹ انڈیز   کو جیت کے لیے173رنز کا ہدف دے دیا ،پاکستان کی جا نب سے   محمد رضوان 38 اور افتخار احمد 32  رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

ویسٹ انڈیز  کی جا نب سے اوڈیون اسمتھ 2  اور ہیڈن والش  اور روماریو شیف ہا رڈ   نے  ایک وکٹ   حاصل کی ۔

پاکستان کی طرف حیدر علی نے 31 اور شاداب خان نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنک کا مظاہرہ کرتے ہوئے 28 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔

اس سے قبل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا تھا ،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو (0-1)سے برتری حاصل ہے ۔