تائیوان بس حادثے میں ہلاک والوں کی تعداد 32 ہوگئی

تائیوان بس حادثے میں ہلاک والوں کی تعداد 32 ہوگئی

تائیوان: تائی پے کے نزدیک بس حادثے میں کم از کم 32افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ بس سیاحوں کو واپس لے کر آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

حادثے کا شکار ہونےو الی بس میں45 متاثر سوار تھے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ تاحال نامعلوم ہے۔