چین میں 2016کے دوران 1576 افراد کو گرین کارڈ دیے گئے

چین میں 2016کے دوران 1576 افراد کو گرین کارڈ دیے گئے

بیجنگ: چین میں گزشتہ سال 1576 افراد کو گرین کارڈ دیے گئے، چین میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ سخت مشکل سے ملتا ہے ۔

امریکا کا گرین کارڈ اتنا مشکل نہیں جتنا چین کا گرین کارڈ مشکل سے ملتا ہے، چینی حکومت کی سخت شرائط کی وجہ سے چین میں مستقل رہائش کی اجازت بہت کم لوگوں کو ملتی ہے۔

گزشتہ سال 1576 افراد کو چینی گرین کارڈ جاری کیے گئے جو ایک ریکارڈ ہے۔

مبصرین کے مطابق اس کی وجہ چین میں جاری بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے ہیں جن میں غیرملکی ماہرین کی ضرورت پڑتی ہے