1833کے بعد یونان میں مسلمانوں کے لیئے پہلی باقاعدہ مسجد کی تعمیر

1833کے بعد یونان میں مسلمانوں کے لیئے پہلی باقاعدہ مسجد کی تعمیر

یونان: یونان میں عثمانی دور خلافت کے بعد تمام مساجد شہد کر دی گئی تھیں ۔جس کے بعد سے لیکر اب تک یونان میں کوئی باقاعدہ مسجد نہیں ہے ۔1833سے لیکر اب تک سرکاری سطح ہر بھی کوئی مسجد کی تعمیر نہیں ہے ۔

1833سے لیکر آج تک مسلمان یونان میں چھوٹی بڑی جگہوں پر نماز اد اکرتے تھے ۔مئی میں یونان کے وزیر اعظم نے مسلمانوں کے لیئجزبہ خیر سگالی کے تحت مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا۔

اپریل میں 1000سکوئیر تعمیر ہونے والی مسجد کا افتتاح اپریل میں متوقع ہے ۔

یونان کی مسلم ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہناہے کہ ہمیں ایک اپنی نوجوان نسل کے کیےایک بڑی اور سرکاری سطح پر مسجد کی ضرورت تھی ۔اور اس مسجد کی تعمیر سے ہماری دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی ۔