ہماری فلم انڈسٹری جو تیزی سے ترقی کررہی ہے انڈین فلموں نے انھیں نقصان پہنچایا ہے

ہماری فلم انڈسٹری جو تیزی سے ترقی کررہی ہے انڈین فلموں نے انھیں نقصان پہنچایا ہے

 ہماری فلم انڈسٹری جو تیزی سے ترقی کررہی ہے انڈین فلموں نے انھیں نقصان پہنچایا ہے

کراچی: حکومت پاکستان کی جانب سے بھارتی فلموں کی نمائش کو قانونی شکل دینے سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچے گا، پہلے بھی ہماری فلم انڈسٹری جو تیزی سے ترقی کررہی ہے انڈین فلموں نے انھیں نقصان پہنچایا ہے۔

ندیم نے کہا اب فیصلہ سنیما مالکان نے کرنا ہے کہ وہ کس طرح اپنے ملک میں بنائی جانے والی فلموں کو سپورٹ کرتے ہیں، سنیما مالکان کو بھی اپنے رویہ میں تبدیلی لانا ہوگی کیونکہ رواں سال بہت اچھی اور معیاری فلموں کی نمائش ہو نے والی ہے، یہ سال پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ہوگا۔