معمر اطالوی شہری کی 15 ڈگریاں

معمر اطالوی شہری کی 15 ڈگریاں

روم: اٹلی کے 70 سالہ شہری نے یونیورسٹی ڈگریاں حاصل کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

لوسیانو بییٹی اٹلی کے شہر ویلیٹری میں روم کے قریب پہاڑوں پر رہتا ہے۔ وہ ہر صبح 3 بجے اٹھتا ہے اور پڑھائی کرتا ہے ۔ لوسیانو بییٹی نے اٹلی کی یونیورسٹیوں سے 15 بیچلرز اور ماسٹر ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں اور یہ اس کی 16 ویں ڈگری ہے۔

لوسیانو نے کہا ہے کہ وہ 19 ویں صدی کے فرانسیسی مصنف لوئس فرینکوئس برٹن سے متاثر ہیں اور یہ سرٹیفیکیٹس اس بات کا ثبوت ہیں۔

مصنف کے بارے میں