سانحہ لاہور: پنجاب میں بھی کراچی طرزآپریشن کیا جائے،عمران خان کا نیا مطالبہ

سانحہ لاہور: پنجاب میں بھی کراچی طرزآپریشن کیا جائے،عمران خان کا نیا مطالبہ

لاہور: نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جاتا تو دہشتگردی کی کارروائی کبھی نہ ہوتی ۔کپتان مال روڈ دھماکے پر بھی سیاست چمکانے لگے ۔عمران خان  نے کہا کہ پنجاب حکومت پولیس کو غیر سیاسی کرتی کل والے سانحہ پیش نہ آتا۔پنجاب میں بھی رینجر کاآپریشن ہونا ضروری ہے۔

کپتان لاہور پہنچئے تو سانحہ مال روڈ کے زخمیوں کی عیادت کے لیے گئےلیکن وہاں مرم رکھنے کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے ۔ عمران خان پنجاب حکومت کو پولیس کو غیر سیاسی کرنے کےطعنے دیتے رہے۔موصوف نے پھر پنجاب میں بھی کراچی طر زآپریشن کامطالبہ کیا۔اورپھر سانحہ پر اپنی آبزرویشن پیش کرنے لگے۔ چیئرمین تحریک انصاف کامزید کہناتھا کہ نےہا کہ مال روڈ پر خود کش دھماکہ پی ایس ایل کا فائنل روکنے کے لیے سازش بھی ہو سکتی۔

مصنف کے بارے میں