لگژری گاڑیاں بنانیوالی معروف کمپنی کو تاریخی خسارے کا سامنا

لندن: دنیا کی معروف لگژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی ” رولز رائس“ کو گزشتہ سال 2016 ءکے دوران تاریخ کے سب سے زیادہ 4 ارب پاو¿نڈ (5 ارب امریکی ڈالر) خسارے کا سامنا ہوا جس کے باعث ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی اور دیگر اتفاقی اخراجات ہیں۔

کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ سال 5 ارب ڈالر خسارے کی وجہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکیلئے ریفرنڈم کی کامیابی کے بعد ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔اس کے علاوہ رشوت کے الزام کے تحت کمپنی کو لگنے والا 671 ملین پاو¿نڈ جرمانے کی ادائیگی بھی نقصان میں اضافے کا باعث بنی۔