جرمنی کے باشندے کا سر قلم کر دیں گے: فلپائنی دہشت پسند گروپ

جرمنی کے باشندے کا سر قلم کر دیں گے: فلپائنی دہشت پسند گروپ

منیلا: فلپائن کے دہشتگردوں نے جرمن یرغمالی کا سر قلم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

دہشت گرد گروپ ابو سیاف نے 70سالہ جرمن شہری کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔ جس میں اس جرمن شہری نے برلن حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کی رہائی کے بدلے میں تیس ملین پیسو کی ادائیگی کر ے، یاد رہے کہ اغوا کے وقت اس کی جرمن بیوی کو دہشتگردوں نے اسی وقت قتل کر دیا تھا۔

مصنف کے بارے میں