بھارتیوں نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

لاہور: بھارتی ہیکر نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی ویب سائٹ پر قبضہ کر لیا جس کے بعد ویب سائٹ کے پورٹل پر ایک بھارتی منڈت کی تصویر اور بھارتی فوج کا لوگو سامنے آگیا تھا۔

بھارتیوں نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

لاہور: بھارتی ہیکر نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کی ویب سائٹ پر قبضہ کر لیا جس کے بعد ویب سائٹ کے پورٹل پر ایک بھارتی پنڈت کی تصویر اور بھارتی فوج کا لوگو سامنے آگیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی ویب سائٹ پر ایک پیغام بھی دیا گیا کہ” پاکستانی بچے بھارتی سرور سے دور رہیں، یہ بھارتی ویب سائٹس ہیک کرنے کا جواب ہے“۔ یادر رہے کہ پاک بھارت ہیکرز کے درمیان ایک دوسرے کی ویب سائٹس ہیک کرنے کا سلسلہ گزشتہ کئی عر صے سے جاری ہے، گزشتہ ماہ خیبر پختونخواءکی سرکاری ویب سائٹ بھارتی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی تھی جس کے جواب میں پاکستانی ہیکرکی جانب سے بھارتی ویب سائٹ کو بھی ہیک کیا گیا تھا۔