گوگل ،یاہو اور مائیکروسافٹ نے تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

 گوگل ،یاہو اور مائیکروسافٹ نے تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

نیویارک : گوگل ،یاہو  اور  مائیکروسافٹ بِنگ سرچ انجنز نے تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

امریکی پارلیمنٹ میں اس خیال پر بحث ہونے کے بعد سرچ انجنز کے حکام اور تخلیقی صنعت کے ترجمان کے درمیان میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگا دی جائے گی اور کوئی بھی غیر قانونی طور پر فلمیں ڈاو ن لوڈ نہیں کی جا سکیں گی۔

مصنف کے بارے میں