پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے کیلئے تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے کیلئے تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

اولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین گھر   گئے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ اور مرحوم کی مغرفت کی دعا کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

دہشتگرد پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں  کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

0dffeaefffc9c779379458a620e88cd4

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کیخلاف ملک بھر میں کارروائی کے عزم کا اعادہ کیا. پاکستان سپر لیگ کو سبوتاژ کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کیلئے پاک فوج ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔