” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “عالیہ بھٹ

” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “عالیہ بھٹ

” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “عالیہ بھٹ

ممبئی :  بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔

 بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ”بردیناتھ کی دولہنیا “کی تشہیر کیلئے منعقدہ تقریب میں موجود تھیں کہ اس دوران ان سے ویلنٹائزڈے کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مائک تھام کر جوا ب دیا کہ ” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “۔