لیبیا کشتی حادثے کے شکار 11 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

لیبیا کشتی حادثے کے شکار 11 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں
کیپشن: dead bodies islamabad libya لیبیا کشتی حادثہ میتیں اسلام آباد

اسلام آباد : لیبیا کشتی حادثے کے شکار 11 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں جو غیرقانونی طور پر لیبیا سے سپین جاتے ہوئے کشتی حادثے میں چل بسے تھے۔

تفصیلات کے مطابق لییا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے گیارہ پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئیں۔

واضح رہے کہ تارکین وطن کی بڑی تعداد کشتی پر لیبیا سے سپین سے جاتے ہوئےحادثے کا شکار ہو گئی تھی  ۔