اقامہ فیصلہ تاریخ عدل کا سیاہ ترین باب ہے جسے عوام مسترد کر چکے ہیں ، مریم نواز

اقامہ فیصلہ تاریخ عدل کا سیاہ ترین باب ہے جسے عوام مسترد کر چکے ہیں ، مریم نواز

لاہور : ضمنی ریفرنسز اس بات کا ثبوت ہے کہ نہ کچھ ملا، نہ کچھ نکلا۔

3d8f8a966ad79da853e200a715430f65

مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود سزا ہو گی کیوں کہ فیصلہ لکھا جا چکا ہے ۔

418f22e0a1631d62c5f5e245f1cca831

انہوں نے کہا کہ صرف اقامے جیسے کسی بہانے کی تلاش ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ اقامہ فیصلہ تاریخ عدل کا سیاہ ترین باب ہے جسے عوام مسترد کر چکے ہیں ۔

خیال رہے کہ دوسری جانب نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے ۔