• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
    • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
    • بھار ت کی پاکستان کو دھمکیوں کے بعد ترکی میدان میں آگیا
    • پاک بھارت جنگ کا پہلا وار ،مودی سرکار آپے سے باہر
  • پاکستان
    • 'بدقسمتی سے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے'
    • کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
    • وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا
    • عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
    • پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
    • کراچی کنگز   کا ٹاس جیت کر  پہلے باولنگ کا فیصلہ
    • آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی میدان میں اتریں گے
  • انٹرٹینمنٹ
    • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
    • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
    • علی ظفر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں
    • ملائکہ اروڑا نے اپنی طلاق سے متعلق نئے انکشافات کر دیئے
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • 'بدقسمتی سے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے'
  • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
  • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
  • کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
  • وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا
  • حب ڈیم میں 22 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا
  • عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
  • وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
  • ترجمان پاک فوج آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
  • توقع ہے عالمی عدالت سے کلھبوشن کیس کا مثبت فیصلہ آئے گا، ڈاکٹر فیصل
  • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
  • پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
  • کراچی کنگز   کا ٹاس جیت کر  پہلے باولنگ کا فیصلہ
  • بھار ت کی پاکستان کو دھمکیوں کے بعد ترکی میدان میں آگیا
  • پاک بھارت جنگ کا پہلا وار ،مودی سرکار آپے سے باہر
  • بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے ، وزیراعظم
  • افسوس سپیکر سندھ اسمبلی اور اہلخانہ کو نیب کی دہشتگردی سے نا بچا سکا :وزیر اعلیٰ سندھ
  • آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی میدان میں اتریں گے

میگا منی لانڈرنگ سکینڈل،زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی گئی

اہم خبریں پاکستان 
 09:55 AM, 14 Feb, 2019
شیئر کریں !
میگا منی لانڈرنگ سکینڈل،زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی گئی
تصویر ٹوئٹر

کراچی:پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی منی لانڈرنگ سکینڈل میں عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک کی توسیع کردی گئی ہے ۔

ضرور پڑھیں: اگر بھارت نے رضامندی ظاہر نہیں کی تو ہم پیچھے نہیں بھاگیں گے:سرفراز احمد

تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور ان کی بہن آج بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ لیا جائے، عدالت ملزمان کی ضمانتیں سننے کی گنجائش نہیں رکھتی۔ وکیل فاروق نائیک نے کہا قانون ملزمان کی ضمانتیں سننے پر کوئی قدغن نہیں لگاتا۔

خیال رہے کہ میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور دیگر نامزد ہیں۔

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فرالی تالپور، انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین، علی مجید عبوری ضمانت پر ہیں جبکہ انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی، طحہ رضا گرفتار ہیں۔

Tagged میگا منی لانڈرنگ سکینڈل،زرداری تالپور ضمانت
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

منی لانڈرنگ سکینڈل کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 21 ...

10:37 AM, 10 Dec, 2018
Share it !

کھلاڑیوں پر کرپشن الزامات اور وزیراعظم کیلئے منی لانڈرنگ ...

10:55 AM, 22 Mar, 2017
Share it !

منی لانڈرنگ سے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی میراعزم ہے: ...

09:49 PM, 1 Aug, 2018
Share it !

تازہ ترین

'بدقسمتی سے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے ...

12:15 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا ...

11:52 AM, 22 Feb, 2019
Share it !

پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل

11:47 AM, 22 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr