منی لانڈرنگ ، یورپی یونین نے سعودی عرب ،پاناما کو بدترین فہرست میں شامل کر دیا

منی لانڈرنگ ، یورپی یونین نے سعودی عرب ،پاناما کو بدترین فہرست میں شامل کر دیا
کیپشن: image by facebook

جدہ : یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو ہوا دینے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو سپورٹ کرنے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔