ارشد شریف کیس ، کینین صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف کا فون سننے سے انکار

ارشد شریف کیس ، کینین صدر کا وزیر اعظم شہباز شریف کا فون سننے سے انکار
سورس: File

اسلام آباد: : سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے انکشاف کیا ہے کہ کینیا کے صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کا فون اٹینڈ کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک فون پر بات کی درخواست قبول نہیں کی گئی ۔ 

نیو نیوز کے پروگرام "صحافی" کے میزبان اور سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ وزارت خارجہ نے ارشد شریف کیس میں سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کینیا کے صدر کو 15 جنوری کو درخواست بھیجی گئی ہے کہ وزیر اعظم آپ سے فون پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ 

https://twitter.com/NeoNewsUR/status/1625204062177349632

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کینیا کے صدر  وزیر اعظم شہباز شریف سے بات چیت کرنے پر تیار نہیں ہوئے ۔ 

مصنف کے بارے میں