بلاول بھٹو کی شادی کی تاریخ کا اعلان

بلاول بھٹو کی شادی کی تاریخ کا اعلان

کراچی:خوابوں کے بادشاہ منظور وسان کے خوابوں کا چرچا تو آپ نے سنا ہو گا آئے روز وہ کوئی نہ کوئی خواب دیکھتے ہیں اور کسی انہونی کی پیشگوئی کر دیتے ہیں لیکن اب کی باراُنہوں نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول بھی خوش ہوجائیں گے کیونکہ ان کی شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا۔


میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے یپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی. بلاول کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔انھوں نے مزید وضاحت کی کہ بلاول کی شادی 2018 سے پہلے نہیں ہوگی، بلاول بھٹو کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی.