ہر جگہ لینڈ کرنے والے جہاز کا ماڈل پیش

ہر جگہ لینڈ کرنے والے جہاز کا ماڈل پیش

لاہور: اب ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے کے لیے رن وے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انجینئروں نے ایسے جہاز کا ماڈل تیار کر لیا ہے جو پرندوں کی طرح کسی بھی جگہ اتر سکے گا۔

تفصیلات کےمطابق انجینئرز نے ایسے جہاز کا اب ماڈل تیار کر لیا ہے جو پرندوں کی طرح اڑتا ہے اور اس کو کسی بھی جگہ پر اتارا جاسکتا ہے جبکہ جہاز کیلئے اب رن وے کی ضرورت بھی نہیں پڑگے گی۔ انجینئرز نے حادثات سے بچنے کیلئے پرندوں کی طرز پر جہاز تیارکیا ہے جسے ایمرجنسی کی صورت میں بغیر رن وے کے اتار لیا جائے گا۔

جہاز میں لگے خودکار پَر اسے کسی بھی جگہ پر لینڈنگ کرنے میں مدد دیں گے اور اسی طرح حادثات میں ہونیوالے قیمتی جانوں کے ضیاع سے بھی بچاجائے گا۔

مصنف کے بارے میں