ڈونلڈٹرمپ کے فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس کی بندش سے 51بلین ڈالر کا نقصان

ڈونلڈٹرمپ کے فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس کی بندش سے 51بلین ڈالر کا نقصان

نیویارک: فیس   بک اور    ٹویٹر کو امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ     کے اکاونٹ  بند   کرنے   سے اب تک 51بلین      امریکی   ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے ۔

غیر ملکی   میڈیا  کے مطابق  دونوں   کمپنیوں کو   ٹرمپ      کے اکاونٹ   بلاک   کرنا بہت مہنگا   پڑا گیا ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس  ٹویٹر اور فیس بک بند کرنے کی وجہ سے  اب تک کا بڑانقصان اٹھانا پڑگیا ہے ۔ 

تازہ ترین جاری کیے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق فیس   بک کو مجموعی طور پر  47بلین     سے زائد    جبکہ    ٹویٹر کو  3 بلین ڈالر سے   زائد کا   نقصان ہوا ہے ۔

جبکہ دونوں    سوشل میڈیا   کمپنیوں   نے       اکاؤنٹس    بلاک کرنے    پر مؤقف اپنا یا   تھا  کہ ٹرمپ   کیپٹل ہل پر حملہ کرنے   والوں کو اکسا       سکتے  ہیں ۔