چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ: چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے  3 بج کر 18 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

 زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے  گھروں سے باہر نکل آئے۔

مصنف کے بارے میں