سابق امریکی صدر ٹرمپ کے قتل کی ویڈیو جاری 

Iran leader’s website, Trump drone strike, TEHRAN, Iran’s supreme leader

تہران :ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ ای کی ویب سائٹ پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے قتل کی فرضی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی  اینی میٹڈ وڈیو میں ایرانی  سائبر ماہرین  کو جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی  کے ذریعے ٹرمپ کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو گولف کھیل رہے ہیں۔ 

 اس ویڈیو کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ پر فرضی ڈرون حملے کی منظر کشی بھی گئی ہے ۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔ 

https://www.arabnews.com/node/2003866/middle-east

مصنف کے بارے میں