ایران : برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی

ایران : برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی

تہران: ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارو ں کے مطابق  ایرانی عدلت نے علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئےجاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا حکم سنایا  ، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں معاوت کا الزام بھی تھا  ۔

خیالرہے کہ  علی رضا اکبری  کو  2019 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بدھ کے روز سزائے موت سنائی گئی تھی ، وہ سابق نائب وزیر دفاع بھی تھے،  برطانیہ کیا جانب سے علی رضا اکبری کی سزائے موت کو سیاسی محرک قراردے کر فوری رہائی کا مطالبہ بھی  کیا گیا تھا ۔
 
 
 


 

مصنف کے بارے میں