فیس بک پر ایک خطرناک گروپ سرگرم‎

فیس بک پر ایک خطرناک گروپ سرگرم‎

دبئی: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سب میں مقبول ہے۔  ماہرین نے فیس بک صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم ہے، جس نے صرف کچھ دنوں میں ہی ایک لاکھ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو متاثر کیا ہے۔

خطرناک ٹروجن نہ صرف آپکو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ سے محروم کرسکتا ہے بلکہ دوستوں کے سامنے آپ کو شرمندگی بھی اٹھانا پڑسکتی ہے۔ اگر آپ کو آپ کے فیس بک پیج پر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آئے تو اسے انسٹال نہ کریں، یہ ٹروجن اتنا خطرناک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ماﺅس اور کی بورڈ کو بھی کنٹرول کرسکتا ہے۔فیس بک کا ٹروجن گروپ کے معاملے پر کہنا تھا کہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں