شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،صنم چوہدری

شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،صنم چوہدری

اسلام آباد :پاکستانی اداکارہ صنم چوہدری کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے بارے بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔


پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق صنم چوہدری بارے خبر سامنے آئی تھی کہ وہ شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ رہی ہیں اور شادی کر کے امریکہ منتقل ہو رہی ہیں جس پر ان کا بیان سامنے آگیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کا ابھی شوبز انڈسٹری اور ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔