نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

لندن:نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ.

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فیصلہ میچ آج کھیلا جارہا ہے جس کیلئے کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ ٹیم کی قیادت ایوئن مورگن کررہے ہیں جبکہ دونوں ٹیموں میں سے ایک ٹیم پہلی مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔