قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ 

قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ 
سورس: Twitter

بھکر: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ 

بھکر میں قاسم سوری کی گاڑی کی ٹکر کار سے ہوئی ۔ قاسم  سوری اور دیگر افراد محفوظ رہے ۔

قاسم سوری نے ٹویٹ میں بتایا کہ ضمنی انتخابی مہم کے سلسلے میں لاہور سے بھکر جاتے ہوئے دریا خان کے قریب میری گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔شکر الحمدللہ میں اور میرے ساتھ گاڑی میں سوار سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف لاہور ڈسٹرکٹ زبیر خان نیازی، چوہدری ضیاء اور نواز محفوظ رہے۔ 

مصنف کے بارے میں