زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی 

زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی 
سورس: File

کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 99 ملین ڈالر کمی کے بعد 15.61 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ 

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 9.71 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.89 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 99 ملین ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔

مصنف کے بارے میں