دنیا بھر کے ایسے ممالک جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی بالکل ضرورت نہیں ہوتی

دنیا بھر کے ایسے ممالک جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی بالکل ضرورت نہیں ہوتی

دہشت گردی کے بعد پاکستان کے پاسپورٹ کو کمزور ممالک میں سمجھا جاتاہے جس کے لیے دنیا بھر کے ممالک ویزا کی فراہمی کے لیے ہمیشہ شش و پنج میں پڑ جاتے ہیں ۔مگر پھر بھی گھبرانے کی ضرور ت نہیں ہے اب بھی  دنیا کے کئی ممالک ایسے ہیں جو پاکستانیوں کو بغیر ویزے کے قبول کرلیتے ہیں، اور پھر سفر تو کہیں کا بھی ہو، ہمیشہ علم اور خوشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

آئیں دیکھتے ہیں وہ کون سے ممالک ہیں جہاں پاکستانی بغیر ویزے کے باآسانی جاسکتے ہیں۔

جزائر کیریبئین میں واقع ملک ڈومینیکا ،ہیٹی   ۔سینٹ ونسنٹ،  ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو    ،براعظم اقیانوس (اوشنیا) میں واقع ملک مائیکرو نیزیا

واناتو   ، علاوہ ازیں مندرجہ ذیل ممالک پاکستان کے لیے ویزا اپون ارائیول کی پالیسی پر کاربند ہیں یعنی آپ کو ان ممالک میں پہنچ کر ویزا ملے گا۔

کمبوڈیا،افریقی ملک کیپ ورڈ،کاموروس،آئیوری کوسٹ،جبوتی،گینیا بساؤ،،کینیا،مڈغاسکر ، مالدیپ  ،موریطانیہ، موزمبیق ،نیپال  ،نکارا گوا  ،پالاؤ  ،سموا
سشیلز،  تنزانیہ  ،مشرقی تیمور  ،ٹوگو   تووالو  ،یوگنڈا  ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔