قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے،شیخ رشید

 قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ عید کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ نکلیں ۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ عید کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ نکلیں گی۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ن لیگ کے بڑے ممبر ٹوٹ جائیں گے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔