سرفراز الیون کیلئے زخمی شیر کیطرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے، عمران خان

سرفراز الیون کیلئے زخمی شیر کیطرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے، عمران خان

اسلام آباد: کپتان نے آج کے میچ کے لیے سرفراز اور پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں عمران نے ٹیم کو جیت کےلیے جارحانہ کھیل کا مشورہ دیا۔  عمران خان نے کہا کہ لازم ہے کہ سرفراز اور انکی ٹیم شکست کا خوف پچھاڑنے کیلئے پوری طرح حملہ آور ہوں، زخمی شیر کیطرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے۔

64f3c9702007422df4236e7cd2ba5d43

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام  میں کیا کہ ٹیم کو جیت کےلیے جارحانہ کھیل کھیلنا ہو گا، سرفراز اور انکی ٹیم شکست کا خوف پچھاڑنے کیلئے پوری طرح حملہ آور ہوںزخمی شیرکی طرح پوری قوت سے حملہ کرنے کا وقت ہے۔

fcfb639e117a37a08ec2762692d65726

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

مصنف کے بارے میں