اسلام آباد اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق آج  وفاقی دارالحکومت اور گرد ونواح میں زلزلے کیجھٹکے محسوس کیے گئے ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور مرکزخیبر پختونخواکا علاقہ مینگورہ تھا ۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مصنف کے بارے میں