ایران نے امریکہ کی جانب سے سمندری دھماکوں کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

ایران نے امریکہ کی جانب سے سمندری دھماکوں کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی
کیپشن: image by Facebook

تہران : ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ، ایران نے امریکہ کی جانب سے اومان کے سمندر میں دو ٹینکرز دھماکوں کے الزام کو بے بنیاد قرار دیے دیا  ,  ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، امریکہ نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے عمان کے سمندر میں دو آئل ٹینکرز کو دھماکوں سے نشانہ بنایا ہے ۔ایرانی سفارتکار جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے الزامات کے بعد سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ان الزامات کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔

7242898a55b1fffc0882e462e272a75d

انھوں نے کہا کہ امریکہ بغیر شواہد کے وقت ضائع کیے بغیر ایران پر الزامات کے لیے کود پڑتا ہے ، ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے ، ایران کسی قسم کی دہشتگردی کارروائی میں ملوث نہیں ہے ۔