تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ عمران خان ہے: مریم نواز

تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ عمران خان ہے: مریم نواز
سورس: File

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ عمران خان ہے اس نے قومی خزانے پر بڑے ڈاکے ڈالے۔ 

اپنے ٹویٹ میں مریم نواز  نے کہا کہ جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو تو ایسٹ ریکوری یونٹ پھر منی گالہ گینگ کا ایسٹ میکنگ یونٹ بن جاتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ناجائز کام کےعوض ہیرے،سینکڑوں کنال زمین اور اربوں روپے ہتھیائے گئے جس ڈھٹائی وسینہ زوری سے فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے۔ اتنے بڑے ڈاکوں کی شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے۔ 

مصنف کے بارے میں