آپکی آنکھوں کی بھنویں آ پ کی شخصیت کی عکاس

آپکی آنکھوں کی بھنویں آ پ کی شخصیت کی عکاس

اسلام آباد: کبھی آپ نے غور کیا کہ ہر مرد اور خاتون کی آنکھوں کی بھنویں مختلف تو ہوتی ہیں مگر یہ آپ کی شخصیت کے بارے میں انتہائی اہم راز بھی رکھتی ہیں۔ چلیں آج ہم بتاتے ہیں کہ مختلف بھنوﺅں کے مالک کی شخصیت کیسی ہوتی ہے ؟
1۔ عام بھنویں
ایسی بھنویں رکھنے والے مرد و خواتین ۔ایسے مردو خواتین کی شخصیت میں دوسروں کی خوشی کا خیال رکھنا، کہی گئی باتوں پر قائم رہنا ،ڈرامیٹک شخصیت کے حامل افراد ہوتے ہیں۔
2۔لمبی بھنویں
ایسے مردو خواتین زیادہ تر معاشرے میں گھل مل جانے والے ہوتے ہیں ۔ لوگ میںبیٹھنا ۔، گھومنا پھرنا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہو تاہے ۔پل بھر میں بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر لیتے ہیں ۔
3۔ چھوٹی بھنویں
ایسے افراد دوسرو©ںکی شکایات سننا بالکل پسند نہیں کرتے ۔اور اپنی مشکلات کو بھی دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا پسند نہیں کرتے ۔مگر ایسی مشکلات کا سامنا مشکل کے باوجود کرتے رہتے ہیں۔
4۔گھنی بھنویں
ایسی بھنویں رکھنے والے خواتین اور مرد میں اعتماد بہت ہو تاہے ۔زندگی میں جب کوئی مقصد سوچ لیتے ہیں تو پھر حاصل کرنے تک رکتے نہیں ۔یہ ایک فری سپرٹ کے حامل ہوتے ہیں۔
5۔پتلی بھنویں
پتلی بھنویں رکھنے والے کسیسے جھگڑا نہیںکرتے ۔مشکلات کا سامنا بہادری سے کرنے والے ۔دوسروںکی باتوںکو غور سے سننا ان کی گھٹی میں شامل ہوتا ہے ۔