انجلینا جولی استاد بن گئیں

انجلینا جولی استاد بن گئیں

لندن: ہالی ووڈ  اسٹار انجلینا جولی آج کل لندن اسکول آف اکنامکس میں طلبہ کو امن، سیکیورٹی اور خواتین سے متعلق لیکچر دے رہی ہیں۔
چھ بچوں کی ماں ا ور ہالی ووڈکی دبنگ اداکارہ نے طلبہ سے خطاب بھی کیا۔انجلینا جولی نے طلبہ کے سوالات کے جواب دیے، اقومِ متحدہ میں بطور خیر سگالی سفیر اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔

مصنف کے بارے میں