عائشہ عمر کی’ہولی‘مناتے ہوئے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

عائشہ عمر کے علاوہ کراچی کے ساحل پر دیگر کئی اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں جو ہندو برادری کے ساتھ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں ۔دوسری جانب وزیراعظم نوازشریف نے بھی آج ہندو برادری سے خطاب کے دوران انہیں تہوار کی مبارک باد پیش کی اور اسلام آباد آنے کی دعوت دیتے ہوئے اسلام آباد کی سیر کروانے کا بھی اعلان کیا ۔

عائشہ عمر کی’ہولی‘مناتے ہوئے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

کراچی:پاکستانی ڈرامے بلبلے میں خوبصورت کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ عمر کی کراچی کے ساحل پر’ ہولی ‘مناتے ہوئے کی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں ۔

عائشہ عمر کے علاوہ کراچی کے ساحل پر دیگر کئی اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں جو ہندو برادری کے ساتھ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ جس میں عائشہ عمر بھی شامل تھی جن کی تصاویر آج منظر عام آگئی۔