ایک ایسا مشروب تیار جس کے استعمال پر آپ کا وزن 4 کلو کم ہو سکتا ہے

ایک ایسا مشروب تیار جس کے استعمال پر آپ کا وزن 4 کلو کم ہو سکتا ہے

ایک ایسا مشروب تیار جس کے استعمال پر آپ کا وزن 4 کلو کم ہو سکتا ہے

نیویارک:  اگر آپ وزن کم کرنے کی جستجو سے تنگ آچکے ہیں اور ہر طرح کے طریقے آزماچکے ہیں تو پریشان نہ ہوں۔
اجزاء
ایک کھانے کا چمچ شہد
ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی دارچینی
آدھا لیموں کا رس
ایک گلاس گرم پانی
بنانے کا طریقہ: شہد، لیموں کا رس اور دارچینی مکس کرکے پیسٹ بنائیں اور اسے اچھی طرح پھینٹیں۔اب اس میں گرم پانی ملائیں اور ہر صبح اس مشروب کا ایک گلاس ناشتے سے قبل پئیں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ کا میٹابولزم تیز ہوگا، غذا اچھی طرح ہضم ہوگی اور آپ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔صرف ایک ہفتے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زائد پانی نکل جائے گ اور بھوک کنٹرول میں رہے گی اور وزن کم ہوجائے گا۔