عمران خان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج 

عمران خان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج 
سورس: File

اسلام آباد  : توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیے گئے ہیں۔  عدالت کی طرف سے عمران خان کے بائیو میٹرک نہ کرانے پر درخواست پر اعتراض لگا دیا گیا۔

عمران خان کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ سیشن عدالت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دیا جائے۔ 

پی ٹی آئی کے وکیل اور سینیٹر شبلی فراز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں