1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو لاہور میں ہو گئی

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو لاہور میں ہو گئی

پاکپتن:سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو لاہور میں ہو گئی پہلا انعام 30 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

دریں اثناء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو کوئٹہ میں ہو گئی پہلا انعام 7لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام1000 روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔