فلمی شخصیات نے مدر ڈے کیسے منایا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

فلمی شخصیات نے مدر ڈے کیسے منایا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

 فلمی شخصیات نے مدر ڈے کیسے منایا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی: آج دنیا بھر میں ماﺅں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور ہر ایک کی طرح فن کی دنیا کی شخصیات اس موقع پر کیسے پیچھے رہ سکتی ہیں۔ٹوئٹر، انسٹا گرام وغیرہ کے ذریعے ان فنکاروں نے اپنی ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا ۔


1: عدنان صدیقی کا  اپنی مرحوم ماں کے نام خوبصورت خط:

 

عروہ اور ماورا حسین نے اپنی ماں کے ساتھ تصاویر :

معروف کرکٹر شعیب ملک نے کہا ان کی زندگی میں نمبرون کون ہے۔

آمنہ بابر نے بھی اپنی والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

عائشہ خان اور ان کی والدہ: 

گلوکارہ مومنہ مستحسن کی اپنی والدہ کے ساتھ یادگار تصویر۔

احمد علی بٹ نے اس موقع پر اپنی مرحوم ماں ظل ہما کو یاد کیا:

مادھوری ڈکشٹ نے اپنی ماں کے ساتھ ایک میوزیکل لمحے کو شیئر کیا: 

ارجن رامپال اور ان کی والدہ۔