دنیا کے مختلف ممالک میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے

 دنیا کے مختلف ممالک میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے
کیپشن:   فائل فوٹو

نیویارک:  دنیا کے مختلف ممالک میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے  شروع ہوگئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری ہیں۔

امر یکا  کے شہر شکا گو میں  ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔

 غزہ  پر بمباری بند کر نے کا مطالبہ کیا ۔مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور بینرز تھام رکھے تھے، بینرز  پر امن کے مطالبات  درج تھے۔

ادھر فر انسیسی حکومت نے  پیر س میں فلسطینیوں  کے حا می  مظا ہر وں  پر پا بندی عا ئد  کردی۔  فرانسیسی  وزیرداخلہ نے نے کہا ہے کہ   فلسطین کے حق میں مظاہروں کے دوران جھڑپوں کا خدشہ ہے۔