سابق وزیر مملکت طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل

سابق وزیر مملکت طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل
ٰImage Source: File Photo

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل کر دی گئی ہے۔


 

تفصیلات کے مطابق،  بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایکشن جاری ہے اور اس سلسلے میں ایک اور بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ حکام نے (ن) لیگی رہنما طلال چودھری کی بے نامی جائیداد سیل کر دی ہے۔

 

طلال چودھری کی ایڈن گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع جائیداد سیل کی گئی ہے۔ حکام نے کہا  کہ طلال چودھری کی جائیدادبے نامی کے ساتھ غیر قانونی بھی ہے۔