15سال میں پاکستان نے اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے بہت سے نتائج حاصل کیے:ڈی جی آئی ایس پی آر

15سال میں پاکستان نے اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے بہت سے نتائج حاصل کیے:ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب کوئی نوگوایریا نہیں ہے اور پچھلے 15سال میں ہم نے سیکیورٹی کیلئے بہت سے کام کیے ہیں ااور انکے نتائج بھی حاصل ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈ ی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی سفیرکاہمارےساتھ رابطہ ہوا،انھوں نے ہم سے مددمانگی ،ہماری ترجیح تھی کہ یرغمالیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے،چار بجکر دس منٹ پر ہمارےپاس انفارمیشن آئی، ہم نے ایک آپریشن کیا جس پرامریکا سے ہمیں انٹیلی جنس معلومات آئی۔