وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پرآج ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کااعلان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پرآج ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر آج ضلع ڈیرہ بگٹی آمد کے موقع پر  عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آج ڈیرہ بگٹی اور سوئی آ مد کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

واضح رہے ضلعی حکومت کے علاوہ باقی تمام سرکاری ملازمین کو چھٹی دے دی گئی ہے ۔ جبکہ انتظامیہ کے اہم محکموں کے افسران کی بھی چھٹی منسوخ ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر سرکاری چھٹی سے سرکاری افسران چھٹی سے استفادہ حاصل کریں گے ۔