کپل شرما نے اپنی منگیتر سے راہیں جدا کر لیں

کپل شرما نے اپنی منگیتر سے راہیں جدا کر لیں

ممبئی:معروف اداکار اور کامیڈین کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ گِنی چتراتھ سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما کی گرل فرینڈ نے انٹرویومیں کہا کہ کپل شرما نے خاتون شریک سٹار کی وجہ سے مجھ سے تعلق توڑ دیا ہے۔ہم دونوں کی رواں سال شادی ہونی تھی لیکن کپل شرماشو کی شریک سٹا ر کے باعث کپل نےمجھ سےرا ہیں جدا کر لیں ہیں۔
گِنی چتراتھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے کپل شو کے ارکان کی برائی کی تو انہوں نے اس خاتون کو سٹار کی برائی کر نے سے منع کر دیا اور کہا کہ وہ اس کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں سنیں گے۔